اردو(لازمی)
انٹر پارٹ -1
ساہیوال  بورڈ 2016
کلاس بارہویں
پہلاگروپ
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
وقت:20منٹ

دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

(ب)مطابقت اور حروف کے اصولوں کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے درست جواب کا انتخاب کریں-

(ج) رموزِ اوقاف کو ملحوظ رکھتے ہوئے ،درست جواب کا انتخاب کریں۔

(د) اِمدادی افعال کے درست استعمال والےجملے کا انتخاب کریں۔

اردو(لازمی)
انٹر پارٹ -2
ساہیوال  بورڈ 2016
کلاس بارہویں
پہلاگروپ
(حصہ انشائیہ) Subjective
کل نمبر:80
وقت:2.40گھنٹے

دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
سوال نمبر 1:2. (الف) درجِ   ذیل اشعار کی تشریح کیجیے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی لکھیے۔

بہار آئی کھلے گل زیب صحنِ بوستان ہو کر        عنادِل نے  مچائی دھوم سر گرمِ فغاں ہو کر
بچھا  فرشِ زمرد اہتمام سبزہ تر میں        چلی مستانہ وش بادِ صبا غیر فشاں ہو کر
(ب) درجِ   ذیل اشعار کی تشریح کیجیےاور شاعر کا نام بھی لکھیے۔
نازک مزاج تھا میں بہت اس چمن کے بیچ       جب تک رہا تو خندہ  گل سے حزیں رہا
ہمدم  جو دیکھا ہوں تو پہلو میں دل نہیں           بیٹھاتھااس کے پاس،مرا دل وہیں رہا
آخر کو ہو کے لالہ اُگا نو بہار میں            خونِ  شہیدعشق نہ زیرِ زمیں رہا

                                                            (حصہ دوم)

3. سباق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کریں۔سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔

 (الف) وہ جو ہر قابل تھے مگر مو قعے کی تاک میں تھے۔ حیدر آباد  میں ان  کی سیاست دانی،تدبر ،انتظامی قابلیت کے جوہر کھلے ۔ اُن کا ذہن ایسا رسا ، اُن کی طبیعت ایسی حاضر ،اُن کے اوسان ایسے بجااور معاملات اور واقعات پر ایسا عبور تھا کہ بڑے بڑے پچیدہ معاملات کو باتوں باتوں  میں سلجھا دیتے تھے ۔وہ اگر ٹر کی یا کسی اور سلنت کے فارن منسٹر دنیا میں بڑا نام پیدا کرتے ،بڑے بڑے مدبرّ ان کا لو ہامان کئے تھے۔
(ب)ان دنوں "نئی دنیا" کا دفتر چونا  گلی میں ہوا کرتا تھا۔سڑک کے کنارے ایک چھوٹا سا مکان تھا۔باہر ایک طرف عصر جدید پر یس دوسری طرف حکیم  غلام  مصطفٰی کا مطلب ۔ دروازے سے اندر گھسو تو  ذہنی طرف  نئی دنیا آباد تھی اور بائیں طرف مولانا شائق احمد عثمانی نے پرانی بسا رکھی تھی ۔یعنی اپنے اہل و عیال اور عربی کی بھاری بر کم کتابوں سمیت رہتے تھے ۔میں اس نئی دنیا کا کولمبس تھا اور مقالہ افتتاحیہ کے جہازکے ساتھ ساتھ نکاہات کی کشتی بھی چلاتا تھا۔
4.درجِ ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیےاور مصنف کا نام بھی تحریر کریں۔
(الف)اکبری کی حماقتیں          (ب) ایوب عباسی
5.الطاف حسین حالی ؔ                                 "اسلامی ،مساوات " کا خلاصہ تحریر کریں۔
6.درج ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون تحریرکریں۔
(الف) پاکستان میری جنت ارضی       (ب) اسوہ حسنہﷺ      (ج) انٹر نیٹ اور اس کا استعمال
7.والدہ صا حبہ کی بیما ری پر تشویش کرتے ہوئے والد صاحب کا نام خط تحریر کریں۔

اردو(لازمی)
نٹر پارٹ -2
ساہیوال  بورڈ 2016
کلاس بارہویں
دوسراگروپ
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
وقت:20منٹ

دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
سوال نمبر 1: 
    
(ب)مطابقت اور حروف کے اصولوں کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے درست جواب کا انتخاب کریں-

  (کلاس بارہویں) 2016 
 (اردو) گروپ  ٹوپر چہ
 انٹرمیڈیٹ امتحان پارٹ 2

 وقت-20منٹ
 اردو (لازمی)  
(انشائی)

کل نمبر-80
 گھنٹے   وقت2.40

( حصہ اوّل  )

2. (الف) درجِ   ذیل اشعار کی تشریح کیجیے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی لکھیے۔
یہ پہلا سبق تھا کتاب ہدیٰ کا  کہ ہے ساری مخلوق کنبہ خدا کا
وہی دوست ہے خالقِ دو سرا کا  خلائق  سے ہے جس کو رشتہ دلا کا
(ب) درجِ   ذیل اشعار کی تشریح کیجیےاور شاعر کا نام بھی لکھیے۔
نااُمید نہ ہو ان سے اے رہبرِ فرزانہ ! کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں  راہی
اے طائرِ لا ہوتی ! اس رزق سے موت اچھی  جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
دارا و سکندر سے وہ مردِ دقیر اولیٰ ہو جس کی فقیری میں بوئے اسد ُ اللہ ہی

                                                            (حصہ دوم)

3. سباق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کریں۔سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
 (الف) علی گڑھ تحریک کی وجہ سے قوم میں کئی اور تحریکات شروع ہو گئیں ۔اختلاف ضرور رو نما ہوے لیکن ایک حد تک 
(ب)ان دنوں "نئی دنیا" کا دفتر چونا  گلی میں ہوا کرتا تھا۔سڑک کے کنارے ایک چھوٹا سا مکان تھا۔باہر ایک طرف عصر جدید پر یس دوسری طرف حکیم  غلام  مصطفٰی کا مطلب ۔ دروازے سے اندر گھسو تو  ذہنی طرف  نئی دنیا آباد تھی اور بائیں طرف مولانا شائق احمد عثمانی نے پرانی بسا رکھی تھی ۔یعنی اپنے اہل و عیال اور عربی کی بھاری بر کم کتابوں سمیت رہتے تھے ۔میں اس نئی دنیا کا کولمبس تھا اور مقالہ افتتاحیہ کے جہازکے ساتھ ساتھ نکاہات کی کشتی بھی چلاتا تھا۔
4.درجِ ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیےاور مصنف کا نام بھی تحریر کریں۔
(الف)اکبری کی حماقتیں          (ب) ایوب عباسی
5.الطاف حسین حالی ؔ                                 "اسلامی ،مساوات " کا خلاصہ تحریر کریں۔
6.درج ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون تحریرکریں۔
(الف) پاکستان میری جنت ارضی       (ب) اسوہ حسنہﷺ      (ج) انٹر نیٹ اور اس کا استعمال
7.چھوٹی بہن کے نام خط تحریر کریں جس میں اسے مطالعے کے لیےچند دلچسپ  کتابیں تجویز کریں۔