تعلیمات اسلامی(لازمی)
سرگودھا  بورڈ، 2016
انٹر پارٹ –ون
 پہلاگروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10

سوال نمبر دیئے گئے ممکنہ  جوابات میں سے درست جواب دیں۔

انشائیہ طرز
حصہ اول
                                  
سوال نمبر 2۔ کوئی سے چھ اجزاء کریں۔
1. عقیدہ ختم نبوت کن تین چیزوں سے ثابت  ہے۔
2. لفظ  آخرت کا معنی بیان کریں۔ اور اس کا تضاد لکھیں۔
3. عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر دو اثرات لکھے۔
4. عقیدہ ختم نبوت پر مختصر نوٹ لکھئے۔
5. زکوۃ کن لوگوں کو نہیں دی جا سکتی۔
6. حج کے چار فوائد لکھئے۔
7. کوئی سے چار محامن اخلاق تحریر کریں۔
8. ہمسایوں کے چار حقوق لکھئے۔
9.دیشت گردی سے بچنے کے لے کوئی سے دو اقدامات تحریر کریں۔

سوال نمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزاء کریں۔
1. حیات رسولؐ سے اخوت کی مثال دیے۔
2. قرآن کریم کے چار اسمائے قرآنی لکھئے۔
3. عفوودرگزرپر کسی قرآنی آیت کا ترجمہ کریں۔
4. ذکر کے لغوی واصطلاحی معنی لکھئے۔
5. مدنی سورتوں کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
6. حفاظت قرآن پر کسی آیت کا ترجمہ لکھئے۔
7. صحاح ستہ میں سے کسی دو کتب مع مصنفین کے نام لکھئے۔
8. ترجمہ کریں۔ ان اکرمکم عند اللہ اتقکم۔
9. ترجمہ کریں۔ لایو حمہ اللہ من لا یرحم الناس۔

حصہ دوم
نوٹ: کوئی سے دو سوال حال کریں۔
4. انبیاء کرام علیھم اسلام کی خصوصیات تحریر کریں۔
5. ذکوۃ کے معاشی و معاشرتی فوائد تحریر کریں۔
6. صبرواستقلال پر نوٹ لکھئے۔

تعلیمات اسلامی(لازمی)
سرگودھا  بورڈ، 2016
انٹر پارٹ –ون
دوسرا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10

 

سوال نمبر 1-دیئے گئے ممکنہ  جوابات میں سے درست جواب دیں۔

انشائیہ طرز
حصہ اول

                             
سوال نمبر 2۔ کوئی سے چھ اجزاء کریں۔
1.توحیدنی الصفات کا مفہوم لکھئے۔
2. ذات میں شرک سے کیا مراد ہے۔
3. ترجمہ کریں۔ لیس کمثلہ شیء
4. منکرین آخرت کے کوئی سے دو شبہات لکھئے۔
5. سونے اور چاندی کا نصاب لکھیے۔
6. جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے۔
7. حج کے بارے میں حضرت عمر کا قول لکھئے
8. غیبت اور اتہام میں کیا فرق ہے۔
9. لوگ دہشت گرد کیوں بنتے ہیں۔ دو وجوہات لکھئے۔

سوال نمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزاء کریں
1. مواخات سے کیا مراد ہے۔
2. ذکر کے برے میں ایک آیت کا ترجمہ کریں۔
3.صبر سے متعلق سیرۃ النبیﷺ سے کوئی واقعہ لکھیں  ۔
4. صحاح ستہ سے کیا مراد ہے۔
5. اطاعت رسولؐ کے بارے میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ کریں۔
6. مدنی سورتوں کی دو خصوصیات لکھیں۔
7. قرآن مجید کے کوئی چار نام لکھیں۔
8. آیت قرآنی کا ترجمہ کریں۔ لقد قان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ
9. حدیث کا ترجمہ کریں۔ الجنۃ تحت اقدام الاسھات

حصہ دوم
نوٹ: کوئی سے دو سوال حال کریں۔
4. رسالت کا مفہوم لکھئے اور انبیاء کرام کی خصوصیت تحریر کریں۔
5. تدوین حدیث پر مقصل نوٹ لکھیں۔
6. میاں اور بیوی کے حقوق تفصیلا تحریر کریں۔