سر گو د ھا 2016
انٹر پارٹ –ون
پہلا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
\نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- پا کستان کے لو گو ں میں کو نسی قد ر مشترک ہے ؟
- زبا ن
- دین اسلا م
- عا د ا ت
- لبا س
- پا کستان کا تیسر ا پا نچ سا لہ منصو بہ کب شر و ع ہو ا ؟
- پا کستان او ر بھا رت کے نا خو شگو ا ر تعلقا ت کی سب سے بڑ ی و جہ کیا ہے ؟
- مسئلہ کشمیر
- نہر ی پا نی
- اسلحہ کی دو ڑ
- غر بت
- پہلی جنگ عظیم کب شر و ع ہو ئی؟
- قیا م پا کستا ن کے و قت حید ر آ با د د کن میں کس قو م کی ا کثر یت تھی ؟
- ہند و
- سکھ
- عیسا ئی
- مسلما ن
- پا کستا ن کے مغر ب میں و ا قع ہے
- بھا رت
- چین
- ا یر ان
- بحیر ہ عر ب
- 1956 کا دستو ر کب نا فذ ہو ا ؟
- 23 ما رچ
- 14 ا گست
- 8 جو ن
- 27 ا کتو بر
- قو می اسمبلی کے ا ر کا ن کی کل تعدا د
- مو ہنجو دا ڑ و کے کھنڈ ا را ت کس ضلع میں و ا قع ہیں َ
- را و لپنڈ ی
- لا ڑ کا نہ
- ملتا ن
- سا ہیو ا ل
- خو ا جہ فر ید کس ز با ن کے شا عر تھے
- پنجا بی
- کشمیر ی
- سندھی
- بلو چی
سر گو د ھا 2016
انٹر پارٹ –ون
پہلا گروپ
وقت:1:45گھنٹے (انشا ئیہ )
کل نمبر:40
سوال نمبر2.
در ج ذ یل میں سے کو ئی سے چھ اجز ا ء کے مختصر جو ا با ت لکھیں
- مسلم لیگ کے قیا م کے دو ا بتد ا ئی مقا صد تحر یر کر یں
- دو قو می نظر یہ کیا ہے
- ریا ست حید ر آ با د دکن پر بھا رت نے کیسے قبضہ کیا –
- بھا رت نے پا کستا ن کے حصے کے ا ثا ثے پا کستان کو کیو ں نہ دیے –
- خطو ط طو ل بلد کو نسے خطو ط ہیں
- وادی سے کیا مرا د ہے-
- اللہ تعا لیٰ کی حا کمیت سے کیا مرا د ہے –
- اسلا می نظر یا تی کونسل کے کو ئی دو فر ائض بیا ن کر یں
- حضر ت عمر کی میر ٹ پا لیسی کو دو جملو ں میں بیان کر یں –
سوال نمبر 3.
در ج ذ یل میں سے کو ئی سے چھ اجز ا ء کے مختصر جو ا با ت لکھیں
- پا کستان میں کو ن کو ن سی غذ ا ئیں پسند کی جا تی ہیں –
- ثقا فت کی تعریف کر یں –
- پنجا بی ز با ن کی تر قی کے سلسلے میں چا ر شعر ا ءکا کا م بیا ن کر یں –
- جمہو ر یت کا قیا م کیو ں ضر و ر ی ہے؟
- پا کستان میں قو می یکجہتی کے دو مسا ئل بیان کر یں –
- زرعی بنک بنا نے کا مقصد کیا ہے-
- بھا ری صنعت سے کیا مرا د ہے-
- قو می سلا متی سے کیا مر ا د ہے-
- وزارت خا رجہ کیا فر ا ئض سر ا نجا م دیتی ہے –
سوال نمبر 4.
کو ئی سے دو سو ا لا ت کے جو ا با ت تحر یر کر یں –
- پا کستان کا محل و قو ع کی ا ہمیت بیان کریں –
- قر ا ر دا د مقا صد پرتفصیل سے لکھیں
- پا کستان کے سعو د ی عر ب کے سا تھ تعلقا ت کا جا ئز ہ لیں –
سر گو د ھا 2016
انٹر پارٹ –ون
دوسرا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
\نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- پاکستان نے ایٹمی دھماکے کس سن میں کئے ۔
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا
- پاکستان 30 ستمبر 1947 کورکن بنا
- دولت مشترکہ
- او۔آئی ۔سی
- اقوام محدہ
- ای۔سی ۔او
- سمندر جو پاکستان کے جنوب میں واقع ہے۔
- خلیج بنگال
- بحیر ہ عرب
- بحیرہقلزم
- خلیج فارس
- قراداد مقاصد پاس ہوئی ۔
- پاکستان میں سینٹ کے ارکان کی کل تعداد ہے۔
- مغل دور میں بنائی گئی مسجد مہابت خاں پاکستان کے شہر میں ہے۔
- پشتوزبان کی پہلی کتاب کانام ہے۔
- پٹہ خزانہ
- جٹ دی کرتوت
- تزکرۃالالیاء
- آثارالصنادید
- پاکستان میں معرض وجود میں آنے –پر رابطے کی زبان تھی۔
- اشیاء کی طلب میں اضافے سے ۔
- قیمتیں بڑھتی ہیں ۔
- قیمتیں کن ہوتی ہیں ۔
- رسد میں اضافہ ہوتا ہے۔
- رسد میں کمی ہوتی ہے۔
سوال نمبر2.
سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- مولانہ حا لی کی کوئی سے دوتصانیف لکئھے۔
- کابینہ پلان میں صوبائی گرپس کی تشکیل کیسے ہوئی۔
- کوئی سے دو وسطی ایشیائی ممالک کے نام تحریر کریں ۔
- قانونی حقو ق سے کیا مراد ہے۔
- پاکستان کے موسموں کےنا م تحریر کیجے۔
- احترام رمضان آرڈی نینس کے باے میں آپ کیا جانتے ہیں ۔
- حضرت عمر کے دور کے دو مرکزی محکموں کے نام لکھے۔
- وزارت سے کیا مراد ہے؟
- بھارت اور پاکستان کے درمیان دریائی پانی کامسلہ کیسے حل ہوا۔
سوال نمبر :3
کو ئی سے چھ اجز ا کے جوابا ت تحر یر کیجیے۔
- پاکستان میں کس قسم کے لباس اور زیورات پہنے جاتے ہیں۔
- پاکستان میں فن خطاطی کو فروغ دینے والی چار ایم شخصیات کے نام ککھے۔
- سندھی زبان کے چار شعراء کے نام لکھے۔
- مشترکہ نسل قومی یکجہتی کے لیے کتنی ضروری ہے۔
- قومی یکجہتی کی کیا اہمیت ہے۔
- پاکستان کی چار ایم درآمدات کے نام لکھے۔
- زرعی بینک کے قئام کے دو مقاصد کریں۔
- خارجہ پالیسی میں سیاسی جماعتوں کا کیاکردار ہے۔
- وزارت خارجہ کیا فرائض سر انجام دیتی ہے۔
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحر یر کیجیے۔
سوال نمبر :4
ایک جمہور ی ریاست میں معاملات کو سلجھانے کے لیے جن عناصر سے کام لیا جاتاہے۔
سوال نمبر :5
1973ء کے آئین کی اسلامی دفعات تحر یر کیجے۔
سوال نمبر :6
پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے تعلقا ت کا جائزہ لیں ۔