بہاولپور بورڈ2017ء
گروپ-1
انٹر پارٹ-2
مطالعہ پاکستان (لازمی)
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- علامہ محمد اقبال نے اپنا مشہور خطبہ الہٰ آباد کس سال صادر فرمایا؟
- 11ستمبر 1948ء کو بھارت نے کس ریاست پر حملہ کیا:
- کشمیر
- جونا گڑھ
- حیدرآباددکن
- مناوادر
- کوہ ہندوکشن کی بلند ترین چوٹی ہے:
- ایورسٹ
- نانگا پربت
- ترچ میر
- راکاپوشی
- دستور پاکستان 1973ء کا نفاز کب ہوا؟
- 14 اگست
- 23 مارچ
- 6 جون
- 30 ستمبر
- مجلس شوریٰ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہے۔
- انگریز ماہر آثار قدیمہ سر جان مارشل کی نگرانی میں موہنجودار و کی کھدائی کی گئی۔
- شاہ جہاں نے آگرہ کی بجائے دہلی کو اپنا دارلحکومت بنایا۔
- پاکستان میں رابطے کی زبان ہے۔
- ۔پاکستان میں کتنے فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا۔
- پاکستان سعودی اکنامک کمیشن قائم کیا گیا ۔
بہاولپور بورڈ2017ء
گروپ-1
مطالعہ پاکستان (لازمی)
کل نمبر:40
(انشاٰئی)
وقت:1.45 گھنٹے
نوٹ: حصہ اول لازمی ہے۔ حصہ دوم سے کوئی دو(2) سوالات کے جوبات لکھئے۔
(حصہ اول)
2۔ کوئی چھ (6) سوالات کے محتصر جوابات تحریر کیجئے ۔
- وفاقی حکومت کے دو اہم اداروں کے نام تحریر کریں۔
- مقننہ کیا کام کرتی ہے۔
- اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
- دستور پاکستان 1973ء کی چار اسلامی دفعات لکھئے۔
- ڈینگی مچھر عموما کس وقت کاٹتا ہے؟
- قائداعظم ؒ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
- بھارت نے پاکستان کے حصے کے اثاثے پاکستان کو کیوں نہیں دئیے؟
- قرار داد پاکستان کے دو بنیادی نکات تحریر کریں۔
- سر سید احمد خان کی چار تصانیف کے نام تحریر کریں۔
3 .کوئی چھ (6) سوالات کے محتصر جوابات تحریر کیجئے ۔
- پاکستان میں کس قسم کے لباس پہنے جاتے ہیں؟
- دادی سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات استعمال کرتے تھے؟
- بلوچی زبان کی شاعری کے دو موضوعات بیان کریں۔
- پشتو زبان کے دو شعراء کے نام لکھئے۔
- مشترکہ مذہب قومی اتحاد کے لیے کیوں ضروری ہے؟
- دوسرے پانچ سالہ منصوبے کے دو مقاصد لکھئے۔
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل دورکاوٹیں تحریر کریں۔
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو مقاصد لکھئے۔
- پاکستان سعودی اکنامکس کمیشن کے دو مقاصد تحریر کریں۔
(حصہ دوم)
4۔ پاکستان کے محل وقوع کی اہمیت تفصیلا بیان کریں۔
5۔قرارداد مقاصد کے نکات کی وضاحت کیجئے۔
6۔پاکستان میں قومی یکجہتی کے مسائل کیا ہیں؟ ان کا حل بیان کریں۔