اسلامیات(لازمی)
انٹر پارٹ-1 فیصل آباد بورڈ2017ء
1 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ۔انجیل نازل ہوئی۔
- حضرت موسیٰ علیہ اسلام
- حضرت عیسیٰ علیہ اسلام
- حضرت سلیمان علیہ اسلام
- حضرت داؤدعلیہ اسلام
- فرشتے مخلوق ہیں۔
- زمینی مخلوق
- آسمانی مخلوق
- نوری مخلوق
- ناری مخلوق
- ۔قرآن مجید نازل ہوا ۔
- رمضان میں
- شب برات میں
- آسمانوں میں
- عید کے دن
- .منافق کی اقسام ہیں۔
- . تکبر کا لغوی معنی ہے۔
- بڑا آدمی بنتا
- منافقت کرنا
- حسد کرنا
- خود کو بڑا اور برتر ظاہر کرنا
- . حضورﷺ رحمت ہیں۔
- انسانوں کیلئے
- تمام جہانوں کیلئے
- جانوروں کیلئے
- فرشتوں کیلئے
- . بنو ہاشم شعب ابی طالب میں کتنے سال محصور رہے؟
- . آخری الہامی کتاب ہے۔
- تورات
- زبور
- انجیل
- قرآن مجید
- . قرآن مجید زندگی کے-------------میں رہنمائی کرتا ہے۔
- تعلیمی شعبہ
- سیاسی شعبہ
- معاشرتی شعبہ
- زندگی کے تمام شعبوں
- ۔امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی۔
اسلامیات(لازمی)
انٹر پارٹ-1 فیصل آباد بورڈ2017ء
1 گروپ-
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر : 40نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
2۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- ۔ صفات باری تعالیٰ کی یکتائی کا مفہوم واضح کیجئے۔
- ۔خصائص نبویﷺ میں سے کوئی سی دو خصوصیات تحریر کیجئے۔
- ۔ختم نبوت بارےقرآنی آیت کا ترجمہ تحریر کیجئے۔
- ۔ قرآن کتاب اعجاز ہے۔ مفہوم واضح کیجئے۔
- ۔نماز بارےکوئی آیت قرآنی کا ترجمہ تحریر کیجئے۔
- ۔خواہشات نفس کیخلاف جہاد سے کیا مراد ہے؟
- ۔رشتہ داروں کے کوئی سے دو حقوق تحریر کیجئے۔
- ۔غیبت سے کیا مراد ہے اور اسکی قرآن نے کیا مثال دی ہے؟
- ۔معاشرے پر دہشت گردی کے دو اثرات تحریر کیجئے
3۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے
- ۔حضور ﷺ کی بچوں پر رحمت کی ایک مثال دیجئے۔
- ۔اسلام کی تبلیغ پر کونسا چچا اور اس کی بیوی آپ کے دشمن ہو گئے؟
- ۔شعب ابی طالب میں محصور سے کیا مراد ہے۔
- ۔غیبت کے دو نقصانات لکھئے۔
- ۔قرآن کا انداز بیان تحریر کیجئے۔
- ۔قرآن مجید کی ترتیب پر مختصر نوٹ لکھئے۔
- ۔الاثار اور الموطا کے مصنفین کے نام لکھئے۔
- ۔ ترجمہ لکھئے: واعتصمو ابحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا
- ۔ ترجمہ لکھئے: لا یومن احد کم حتی یحب لا خیہ مایحب لنفسہ
(حصہ دوم)
4۔عقیدہ آخرت سے کیا مراد ہے؟ عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات تحریر کیجئے۔
5۔نماز پر تفصیلی نوٹ لکھئے۔
6۔حدیث کی دینی حیثیت کی مدلل وضاحت کیجئے۔