مطالعہ پاکستان (لازمی)
فیصل آباد بورڈ2017ء
گروپ-1
انٹر پارٹ-2
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ٹیکسلا کا راولپنڈی سے فاصلہ کتنے کلو میٹر ہے؟
- قرآن پا ک کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا؟
- پنجابی
- کشمیری
- بلوچی
- سندھی
- پاکستان کے لوگوں میں قدر مشترک ہے۔
- لباس
- زبان
- عادات
- دین اسلام
- پاکستان کا دوسرا پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا؟
- پاکستان نے ایٹمی دھماکے کس سن میں کیے؟
- جنگ عظیم دوم کا کس سال آغاز ہوا؟
- ہندوستان کا آخر وائسرائے کون تھا۔
- لارڈ کرزن
- لارڈ ویول
- لارڈ منٹو
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- پاکستان کے جنوب میں کونسا سمندر واقع ہے؟
- خلیجی بنگال
- بحیرہ عرب
- خلیجی فارس
- بحیرہ قلزم
- دستور پاکستان 1956ء کا نفاذ کب ہوا؟
- 23مارچ
- 14اگست
- 8 جون
- 27اکتوبر
- قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کی مدت کتنے سال ہے؟
مطالعہ پاکستان (لازمی)
فیصل آباد بورڈ2017ء
گروپ-1
گھنٹے1.45وقت:
(انشاٰئی)
کل نمبر:40
نوٹ: حصہ اول لازمی ہے۔ حصہ دوم سے کوئی دو(2) سوالات کے جوبات لکھئے۔
(حصہ اول)
2۔ کوئی چھ (6) سوالات کے محتصر جوابات تحریر کیجئے ۔
- آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے دو مقاصد تحریر کیجئے۔
- قرارداد پاکستان کے دو بنیادی نکات تحریر کیجئے۔
- اتحاد ، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟
- نقشہ کی تعریف کیجئے۔
- معاشی عدم توازن سے کیا مراد ہے؟
- اسلامی نظریاتی کونسل کے کوئی سے دو فرائض تحریر کیجئے۔
- دستور پاکستان 1956ء کی دو اسلامی دفعات لکھئے۔
- وفاقی وزیر اور وزیر مملکت میں فرق بتائیے۔
- ڈینگی بخار کی دو علامات لکھئے۔
3 .کوئی چھ (6) سوالات کے محتصر جوابات تحریر کیجئے ۔
- پاکستان میں کس قسم کے لباس پہنے جاتے ہیں؟
- پاکستان کے دو مشہور میلوں اور عرسوں کے نام تحریر کیجئے؟
- شاعر مشرق علامہ اقبال ؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو کیا پیغام دیا؟
- سندھی زبان کے دو شعراء کے نام لکھئے۔
- قومی یکجہتی کے لئے کونسے عناصر ضروری ہیں؟ دو کے نام لکھئے۔
- زرعی بنک بنانے کا مقصد کیا ہے؟
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل دور کاوٹیں تحریر کیجئے۔
- خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
- انتظامی تکون سے کیا مراد ہے؟
(حصہ دوم)
4۔ پاکستان کی ابتدائی مشکلات بیان کیجئے۔
5۔ پاکستانی ثقافت کی نمایاں خصوصیات بیان کیجئے۔
6- ۔آٹھویں پانچ سالہ منصوبے کے بنیادی مقاصد بیان کیجئے۔