اسلامک ایجوکیشن
گوجرانوالہ بورڈ 2017
انٹرپارٹ 1
پہلا گروپ
وقت :15 منٹ
معروضی طرز
کل نمبر :10
نوٹ : ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات ا،ب،ج ،د دیے گئے ہیں ۔درست جواب کا انتخاب کریں ۔
اسلامک ایجوکیشن
گوجرانوالہ بورڈ 2017
انٹرپارٹ 1
پہلا گروپ
وقت :15 منٹ
انشائیہ طرز
کل نمبر :40
نوٹ : حصہ اول لازم ہے۔حصہ دوم سے کوئی سے دو سوالات کے جوابات دیں۔
2. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں۔
1. اسلام کی بنیادی عقائد تحریر کریں۔
2. عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے۔
3.ختم نبوت کے بارے میں فرمان ﷺ تحریر کریں۔
4. آسمانی کتب کے نام ان کی نزولی تربیت کے لحاظ سے تحریر کریں۔
5.تقوی سے کیا مراد ہے؟
6. زکوۃ ٰ کے کوئی سے دو معاشی فوائد تحریر کریں۔
7. سعی سے کیا مراد ہے۔
8. صحابہ کی زندگی سے ایثار کا واقع تحریر کیجے۔
9. دہشت گردی مراد ہے۔
3. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں
1.رسول ﷺکافروں کیلئے بھی رحمت ہیں۔
2.ذکر کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم تحریر کریں۔
3. ماں کی عظمت کے بارے میں فرمان رسولﷺکا ترجمہ لکھئے۔
4. عفودرگزر کا مفہوم لکھئے۔
5. درج ذیل کتب حدیث کے مئولفین کے نام لکھئے۔
6. الکافی الاستیصار
7. امام ابن ماجہ کا مکمل نام مع سن وفات لکھئے۔
8.لایرحمہ اللہ من لا یر حم الناس کا ترجمہ کیجئے۔
9.حدیث کی دینی حیثیت پر مختصر ا لکھیں۔
ولاتکسب کل نفس الا علیھا ولاتزروازرقوردااخری
حصہ دوم
4۔ عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات کیجئے۔
5۔ اولاد کے حقوق وفرائض قرآن سنت کی روشنی میں تحریر کریں۔
6.تدوین قرآن پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
اسلامک ایجوکیشن
گوجرانوالہ بورڈ 2017
انٹرپارٹ 1
دوسرا گروپ
وقت :15 منٹ
معروضی طرز
کل نمبر :10
نوٹ : ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات ا،ب،ج ،د دیے گئے ہیں ۔درست جواب کا انتخاب کریں ۔
اسلامک ایجوکیشن
گوجرانوالہ بورڈ 2017
انٹرپارٹ 1
وقت :15 منٹ
انشائیہ طرز
کل نمبر :40
نوٹ : حصہ اول لازم ہے۔حصہ دوم سے کوئی سے دو سوالات کے جوابات دیں۔
2. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں۔
1. وجودباری تعالیٰ کے بارے میں لکھے۔
2. شرک کا لغوی و اصلا حی معنی لکھیں ۔
3.ملائکہ کا لغوی معنی و اصلاحی معنی تحریر کریں۔
4.ختم نبوت کے معنی و مفہوم لکھیں ۔
5. روزہ میں ضبط نفس کی وضاحت کیجئے۔
6. زکوۃ کے دو معاشی فوائد لکھیں ۔
7. جنگ اور جہاد میں فرق کی وضاحت کیجئے۔
8. رشتہ داروں کے دو حقوق لکھئے۔
9. ہم دشت گردی سے کیسے نجات پاسکتے ہیں۔
3. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں
1. رسول ﷺ کی امت پر شفقت کی ایک مثال تحریر کریں۔
2. مسجد مساوات کی بہترین جگہ ہے۔ مختصر لکھئے۔
3. صبر کے لغوی واصلاحی معنی تحریر کریں۔
4. رسول ﷺ نے صحابہ سے مل کام کیا ۔دو مثالیں دیں۔
5. آسمانی کتب کی بنیادی تعلیمات کیا تھیں۔
6. مدنی سورتوں کی دو خصوصیات لکھیں۔
7.واعتصمو ابحبلا اللہ جمیعاولا تفرقواص۔
8. آیت کا ترجمہ کیجئے.
المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ.
حدیث کا ترجمہ کریں۔
9. وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہوکر ۔۔۔۔۔ شعر مکمل کریں۔
حصہ دوم
4. قرآن کی اہم خصوصیات تحریر کریں۔
5. زکوۃ کے معاشی اور معاشرتی فوائد لکھئے۔
6. قرآن مجید پر تفصیل سے نوٹ لکھئے۔