مطالعہ پاکستان (لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ2017ء
انٹر پارٹ
-2
گروپ-1
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)

کل نمبر:10

نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

مطالعہ پاکستان (لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ2017ء
انٹر پارٹ-2

گروپ-1
گھنٹے 1.45وقت:

(انشاٰئی)
کل نمبر:40

نوٹ: حصہ اول لازمی ہے۔ حصہ دوم سے کوئی دو(2) سوالات کے جوبات لکھئے۔

(حصہ اول)

2۔ کوئی چھ (6) سوالات کے محتصر جوابات تحریر کیجئے ۔

  1. لفظ "پاکستان" کب اور کس نے تجویز کیا؟
  2. تحریک خلافت کے دو مقاصد تحریر کیجئے۔
  3. اتحاد ،یقین اور نظم وضبط سے کیا  مراد ہے؟
  4. پاکستان کے موسموں کے نا م تحریر کیجئے۔
  5. میپ پروجیکشن کسے کہتے ہیں؟
  6. اسلامی نظریاتی کونسل کے دو فرائض بیان کریں۔
  7. دستور پاکستان 1962ء کی دو اسلامی دفعات لکھئے۔
  8. سپریم کورٹ کے دواختیار ات لکھئے۔
  9. "ڈینگی بخار " کتنے دن تک رہتا ہے؟

3- کوئی چھ (6) سوالات کے محتصر جوابات تحریر کیجئے ۔

  1. ثقافت کی تعریف کیجئے ۔
  2. پاکستان کے مشہور دو عرسوں کے نام تحریر کیجئے۔
  3. سندھی زبان کے دو شعراء کے نام تحریر لکھئے۔
  4. مشترکہ زبان قو می اتحاد کے لیے کیا کردار ادا کرتی ہے؟
  5. پشتو زبان کے دو شعراء کے نام  تحریر کیجئے ۔
  6. دو ذرائع آب پاشی کے نام تحریر کیجیے۔
  7. پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل درو کاوٹیں تحریر کیجئے ۔
  8. قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟
  9. پارلیمنٹ خارجہ پالیسی کے ضمن میں کیا کام کرتی ہے؟

(حصہ دوم)
4۔ پاکستان کے محل وقوع کی اہمیت بیان کیجئے۔
5۔ حضرت عمرٍؒ کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات  بیان کریں۔
6- ۔پاکستان میں قومی رابطے کی زبان اردو کو کیوں کہا جاتا ہے؟

مطالعہ پاکستان (لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ2017ء
انٹر پارٹ-2

گروپ-2
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)

کل نمبر:10

نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

مطالعہ پاکستان (لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ2017ء
انٹر پارٹ-2
گروپ-2
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر   : 40

حصہ دوئم
2۔ کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

  1. آل انڈیا  مسلم لیک کے دو مقاصد تحریر کیجئے۔
  2. لفظ "پاکستان" کب اور کس نے تجویز کیا؟
  3. قائداعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی؟
  4. پاکستان کا محل وقوع بیان کیجئے؟
  5. وادیوں سے کیا مراد ہے؟
  6. مسلمان کی تعریف کریں۔
  7. "اخلاقی حقوق "سے کیا مراد ہے؟
  8. انتظامیہ کے دو فرائض لکھئے۔
  9. "ڈینگی بخار" کی دو علامات بتائیں۔

حصہ سوم

سوالنمبر 3۔ مختصر جوابات دیں۔ 

  1. مخلوط ثقافت سے کیا مراد ہے؟
  2. وادی سند ھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات و اوزار استعمال کرتے تھے؟
  3. ردو زبان کے دو اہم شعراء کے نام لکھئے۔
  4. ۔پنجابی زبان کے دو مشہور منظوم لوک داستانوں کے نام لکھئے۔
  5. پاکستان میں قومی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔
  6. فوجی فائونڈیشن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
  7. چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے؟
  8. ۔ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کب اور کہاں پیش آیا؟
  9. پاک سعودی اکنامک کمیشن کب اور کہاں قائم ہوا؟

حصہ دوم

درجہ حررات کے لحاظ سے پاکستان کو کتنے حصوں  میں تقسیم کیا جاسکتاہے؟ ہر حصے کی تفصیل بیان  کیجیے۔
۔پاکستانی ثقافت کی نمایاں  خصوصیات کا ذکر کیجیے۔
قومی یکجہتی اور سالمیت کی اہمیت بیان  کیجیے۔