اردو (لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ 2017
انٹرپارٹ
-1
پہلا  گروپ
وقت :20 منٹ
معروضی  طرز
کل نمبر :20

نوٹ : ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات ا،ب،ج ،د دیے گئے ہیں ۔درست جواب کا انتخاب کریں ۔

مطا بقت اور حروف کے صحیح استعمال کو مد نظر  رکھ کر درست جو اب دیں۔ 

اردو (لازمی)
گوجرانوالہبورڈ 2017
انٹر پارٹ–2
پہلاگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کلنمبر : 80

حصہ اول

2۔ (الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کریں۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی لکھیں۔
سراپا معیصت میں ہوں ، سراپا مغفرت وہ ہے
خطا گوشی روش میری ، خطا پوشی ہے کام اسکا
مری اقتادگی بھی میرے حق میں اس کی رحمت تھی
کہ گرتے گرتے بھی میں نے لیا ہے دامن تھام اس کا
(ب) درج ذیل اشعار کی تشریح کریں اور شاعر کا نام بھی لکھیں۔
جو کچھ ہم نے کی ہے تمنا ، ملی مگر
یہ آرزو رہی ہے کہ کچھ آرزو نہ ہو
جوں شمع جمع ہوویں گر اہلِ زیاں ہزار
آپس میں چاہیئے کہ کبھی گفتگو نہ ہو
جوں صبح چاکِ سینہ مرا، اے رفو گراں!
یاں تو کسو کے ہاتھ سے ہر گز رفو نہ ہو

حصہ دوم

3۔   درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کی تشریح بحوالہ سیاق و سباق کریں۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیں۔
(الف) ان کا یاک اور کارنامہ جو نہایت قابلِوقدر ہے سلاطین ِ بنو امیہ کی ناجائز کاروائیوں کا مٹانا تھ سلاطینِ بنو امیہ نے ملک کا حصہ ، جو زمینداری کی حیثیت سے رعایا کے قبضہ میں تھا ، اپنے خآندان کے ممبروں کو جاگیر میں دے دیا تھا، جس طرح سلاطینِ تیموریہ کے زمانے میں بڑے بڑے صوبے شہزادوں کی جاگیر میں دے دیئے جاتے تھے ۔ عمر بن عبدالعزیز ؒ  تختِ خلات پر بیٹھے تو سب سے پہلے ان کو اس کا خیال ہوا ، لیکن ایسا کرنا تمام خاندان فت کو دشمن بنا لینا تھ تاہم انہوں نے اس کی کچھ پرواہ نہ کی۔
(ب) غرض یہ کہ اول تو قدرت نے اپنے حسن کے لنگر یہاں جاری کر دیئے تھے ۔جو کچھ کمی تھی وہ انسان نے پوری کر دی ۔ اس شام ہم گھر کا سارا سودا لینے سپر مارکیٹ گئے۔ بہت سے صائبان اس ادارے کو جانتے ہیں لیکن بہت سی میری ہم وطن بہنیں  اس  کے متعلق  جاننا چاہیں گی ۔ تو سنیئے سپر مارکیٹ امریکن سرمایا داری کا مکمل مظاہرہ اور امریکن طرزِ حیات کا بنیادی قلعہ اور اسکی لا محدود افراط کا ذخار  ہے ۔ جب سے یہ ئے زمین پر سر پیکار ہوا ، ننھی ننھی دکانیں اور چھوٹے چھوٹے بسطامی پنساری دیوالیہ ہو گئے۔

4۔ درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک  نصابی سبق کا خلاصہ لکھیں اور مصنف کا نام بھی لکھیں۔
(الف) قرطبہ کا ضی
(ب) ایوبِ عباسی

5۔ احسان دانش کی نظم" تغیر"  کا خلاصہ تحریر کریں۔

6۔ درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر مفصل  مضمون  لکھیں۔
(الف) جدا ہوویں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
(ب) تعلیمِ نسواں
(ج) جہیز  ایک لعنت

7۔ چھوٹے بھائی  کے نام خط لکھیں جس میں اسے آوارگی سے بچنے اور محنت سے پڑھنے کی تلقین کیجیے۔

اردو(لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ2017ء
انٹرپارٹ-2
گروپ-2
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کلنمبر:20

نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب DاورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

اردو(لازمی)
گوجرانوالہبورڈ 2017
انٹر پارٹ –2
دوسراگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کلنمبر : 80

حصہ اول

2۔   (الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کریں۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی لکھیں۔
 کہاں بندگانِ ذلیل اور کہاں وہ
بسر کرتے ہیں بے غم ِ قوتِ ناں وہ
پہنتے نہیں پہنتے نہیں جز سمو رو کتاں وہ
مکاں رکھتے ہیں رشکِ خلد جناں وہ