اسلا میات (لازمی)|
لا ہو ربورڈ 2017 ء
انٹر پارٹ -1
گروپ-1
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10

دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

اسلا میات (لازمی)
لا ہو ربورڈ 2017 ء
انٹر پارٹ -1
گروپ-1
وقت:15منٹ
حصہ اوّل
انشائیہ

کل نمبر:10
2-کو ئی سےچھے سو الا ت کے مختصر جو ا با ت لکھیے۔

  1. شر ک کے مفہو م لکھیے-
  2. قر آ نِ پا ک کی دوخصو صیا ت تحر یر کیجیے-
  3. سو نے اور چا ند ی کا نصا ب زکو ۃ تحر یر کیجیے-
  4. فر شتو ں کے فر ا ئض کے با رےمیں چا ر سطو ر تحر یر کیجیے-
  5. چار الہا می کتا بو ں کے نا م تحر یر کیجیے-
  6. ارکا نِ اسلا م کے نا م  تحریر کیجیے-
  7. استا د کے دو حقو ق لکھیے-
  8. عملی منا فق کی تعر یف کیجیے-
  9. دہشت گر د ی کے معا شر ے پر دو اثر ا ت تحر یر کیجیے-


3-کو ئی سےچھے سو الا ت کے مختصر جو ا با ت لکھیے۔

  1. رحمتہ للعالمین ﷺ سے کیا مر ا د ہے؟
  2. رشتہمو ا خا ۃ سے کیا مرا د ہے ؟
  3. ابو لہب اور اس کی بیوی محمد ﷺسے کیا سلو ک کر تی تھی ؟
  4. تسبیح فا طمہ  سے کیا مر ا د ہے ؟
  5. قرآن مجید کے کو ئی سے چے اسما کے نا م لکھیے اور ان کے معا فی بھی لکھیے-
  6. مکی سو رتو ں کی چا ر خصوصیا ت بیا ن کیجیے-
  7. حد یث کے معا فی کی وضا حت کیجیے-
  8. درج ِ ذیل آیت ِ مبا رکہ کا تر جمہ کیجیے-
    ان فی خلق اسمو ات والا ا رض واختلا ف الیل وانھا ر لا یتلا ولی البا ب
  9. درج ِ ذیل حر یث مبا رکہ کا تر جمہ کیجیے-
    لا یو من احد کمہ حتی یحب لا خیہ ما یحب لنفسہ


حصہ دوم
نوٹ:مند ر جہ ذیل سوا لا ت میں سے دو کے جو  ابا ت کھیے-

4-انبیا ء کی خصو صیا ت تحریر کیجیے-

5-نما ز پر تفصیلی نو ٹ لکھیے-

6-حد یث کی دینی حثیت قر آ نِ حکیم کی روشنی میں بیا ن کیجیے-

اسلا میات (لازمی)
لا ہو ربورڈ 2017 ء
گروپ-2
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10

دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

اسلا میات (لازمی)
لا ہو ربورڈ 2017 ء
گروپ-2
وقت:15منٹ
انشا ئیہ
کل نمبر:10

2-کو ئی سےچھے سو الا ت کے مختصر جو ا با ت لکھیے۔

  1. تو حید کی دو اقسا م لکھیے-
  2. صفا تِ با ری تعا لیٰ کی یکتا ئی کا کیا مطلب ہے؟
  3. رشتہ داروں کے چا ر حقو ق تحر یر کیجیے-
  4. منکر ین آخر ت ے دو شبہا ت تحریر لیجیے-
  5. روزہ کے دو مقاصد تحریر کیجیے-
  6. جہا د کی دو اقسا م تحریر کیجیے-
  7. زکوٰ ۃ کے دو مصا رف لکھیے-
  8. اولا د کے دو حقو ق لکھیے-
  9. دہشت گر دی کے معا شر ے پر دو اثر ا ت تحر ی ر کیجیے-


3-کو ئی سےچھے سو الا ت کے مختصر جو ا با ت لکھیے۔

  1. مسجد کو مسا وا ت کی ایک عملی تر بت گا ہ کیو ں کہا گیا ہے ؟
  2. مشر کین ِ مکہ نے خا ند ان بنو ہا شم کو شعب ابی طا لب مٰں کیو ں محصو ر کیا تھا ؟
  3. فتح مکہ کے مو قع پر نبی ﷺ نے مکہ والو ں سے کیا سلو ک کیا ؟
  4. مد نی سو رتو ں کی دو خصو صیا ت تحریر کیجیے-
  5. قر آنِ مجید کی دو خو بیا ں تحر ہر کیجیے-
  6. حد یث کو مفہو م واضح کیجیے-
  7. آیتِ قرآنی کا تر جمہ کیجیے-
    لن تنا لوالبر  حتی تنفقو مما تحبو ن
  8. درج  ذیل حد یث کا تر جمہ کیجیے-
    المومن اخو ا لمو من کا لجسد الو ا حد ان اشتکی شیا منہ الم ذلک فی سا ئر جسد ہ


حصہ دوم
نوٹ:مند ر جہ ذیل سوا لا ت میں سے دو کے جو  ابا ت کھیے-

4-رسا لت کےلغو ی اور اصطلا حی معنی لکھیے- نیز انبیا ء کی خصو صیا ت لکھیے-

5-نوٹ لکھیے-
(الف) دیا نت دا ری (ب) عد ل و انصا ف

6-حفا ظت ِ قر آ ن مجید پر ایک تفصیلی نو ٹ تحریر کیجیے-