|
ا |
|
|
|
|
مطالعہ پاکستان (لازمی)
نٹرپارٹ-2 لاہور بورڈ2017ء
1گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوالکےچارممکنہجواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
مطالعہپاکستان
لاہوربورڈ
2017
انٹر پارٹ – 2
پہلاگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(لازمی)
(انشائی)
کلنمبر: 40
حصہ دوئم
2۔کوئیسےچھسوالاتکےمختصرجواباتتحریرکیجیے۔
1۔سرسید احمد خان کی دو کتابوں کے نام لکھیے۔
2۔قرار داد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کیجیے۔
3۔ ریاست حیدرآباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
4۔ خلیج فارس سے ملحقہ دو مسلم ممالک کے نام تحریر کیجیے ؟
5۔خطِ استوا کی تعریف کیجیے۔
6۔اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے ؟
7۔ مسلمان کی تعریف کیجیے۔
8۔ڈی سی او کے دو فرائضبیان کیجیے؟
9۔ڈینگیمچھرعموماًکسوقتکاٹتاہے؟
حصہسوم ( کلنمبر 16)
سوالنمبر 3۔کوئیسےچھسوالاتحلکیجیے۔
1۔ گندھارا تہذیب کا مرکز کہاں ہے؟
2۔ انگریز دور میں بلوچی شاعری کے موضوعاتکیا تھے؟۔
3۔ مغلیہ دور کے دو بادشاہوں کے نام لکھیے۔جو فنِ خطاطی میں گہری دلچسپی رکھتے تھے۔
4۔یکساںحقوقکیفراہمیسےکیامرادہے؟
5۔ 1050 ء سے 1013 ء کے دوران سندھی ادب کا ارتقابیان کریں؟
6۔ ادائیگیوں کا توازن کیسے درست ہوتاہے؟
7۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کیا مطلب ہے؟
8۔دفاعی میدان میں پاکستان اور شین کے درمیان کون کون سے معاہدے ہوے ہیں؟
9۔فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟
حصہدوم
4۔سرسید احمد خان کی تعلیمیخدماتپر روشنی ڈالیے۔
5۔قدیم وادی ِ سندھ کیثقافت کی خصوصیات بیان کریں۔
6۔ خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے ؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کیجیے۔
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹرپارٹ-2 لاہور بورڈ2017ء
2گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوالکےچارممکنہجواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
مطالعہپاکستان
(لازمی)
لاہوربورڈ
2017
انٹر پارٹ – 2
دوسراگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کلنمبر: 40
حصہ دوئم
2۔کوئیسےچھسوالاتکےمختصرجواباتتحریرکیجیے۔
1۔1946-1945 کےانتخاباتمیںمسلملیگکامنشورکیاتھا؟
2۔ویول پلانکےکوئی سے دو نکات بیان کیجیے۔
3۔ ریاست حیدرآباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
4۔ خلیج فارس سے ملحقہ چار مسلم ممالک کے نام تحریر کیجیے ؟
5۔کوہستان َ نمک کا تعارفدو جملوںمیں کیجیے۔
6۔فرائض سے کیا مراد ہے ؟
7۔ قانونی اور اخلاقی حقوق میں کیا فرق ہے؟
8۔حضرت عمر نے زمین کے متعلق کیا پالیسی اختیار کی تھی؟
9۔ڈینگیبخارکیدواحتاطیتدابیرلکھیے؟
حصہسوم ( کلنمبر 16)
سوالنمبر 3۔کوئیسےچھسوالاتحلکیجیے۔
1۔اسلام میں خواترین کو دیے گئے دو حقوق بیان کیجیے؟
2۔ پاکستان کی ثقافت کی دو خصوصیات لکھیے۔
3۔ اردو کو قومی رابطے کی زبان کیوں کہا جاتا ہے ؟
4۔اردوزبانکیترویجکےسلسلہمیںچارشعراکےناملکھیے؟
5۔ بین الصوبائی شادیوں سے کیا مراد ہے ؟
6۔فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟
7۔ پانچویں پانچ سالہ منصوبے کے دو مقاصد لکھیے؟
8۔خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
9۔تخفیف اسلحہ سے کیا مراد ہے؟
حصہدوم
4۔مطالبہ پاکستانکے محرکات بیان کیجیے۔
5۔1973 ء کے دستور کی اسلامی دفعات کا جائزہ لیجیے۔
6۔ پاکستان اور بھارت کے تعلقات کاجائزہ لیجیے۔