اسلامیات(لازمی)
ملتان بورڈ2017ء
1 گروپ-
نٹرا پارٹ-1
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
ملتان بورڈ
 2017
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر   : 40

نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم  میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
(حصہ اول)
2۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

  1.   رسالتِ محمدی ؐ کی چار  خصوصیات لکھیں۔
  2. چار آسمانی کتابوں کے نام مع پیغمبروں کے نام لکھیں۔
  3. رسول  کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیں۔
  4. شرک کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیں۔
  5. زکوٰۃ کے لغوی  اور اصطلاحی  معنی بیان کریں۔
  6.   آپ ﷺ نے حسد سے بچنے کی کیاتلقین فرمائی   ہے؟
  7. خواہش ِنفس کے خلاف جہاد کیسے  ہوتا ہے؟
  8. ۔دہشت گردی کی تعریف  کریں۔
  9. غیر مسلموں کے حقوق  کے بارے میں قرآن مجید میں کیا ارشاد ہوا ہے؟

3۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

  1. رحم کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
  2.  رسول ﷺ کے سفرِ طائف پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
  3. ماں کی عظمت کے بارے میں حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
  4.   حضرت محمد ﷺ کی زندگی سے مساوات کی ایک مثال تحریر کیجیے ۔
  5. صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟
  6.   قرآن مجید کےدو ناموں تذکرہ  اور حکیم  کےمعنی تحریرکریں۔
  7. صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے مصنفین کے نام تحریر کریں۔
  8. آیت کا ترجمہ کریں۔ (ان اللہ یا مر بالعدل والاحسان )
  9.    آیتکا ترجمہ کریں۔ ( انما بعثت لاتمم حسن الاخلاق)

(حصہ دوم)
4۔آسمانی کتابوں پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  حج کا فلسفہ کیا ہے ؟نیز اسکے فوائد تحریر کیجیے۔
تدوینِ حدیث پر مفصل نوٹ لکھیے۔

اسلامیات(لازمی)
انٹر پارٹ-1 ملتان بورڈ2017ء
2 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
ملتان بورڈ
 2017نٹر پارٹ – 1
دوسراگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر   : 40

نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم  میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔

حصہ اول

2۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

  1.   کن دو چیزوں کو مظبوطی سے پکڑے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے؟
  2. انبیاء کی دو خصوؤیات لکھیں۔
  3. مشہور آسمانی کتابوں کےنام لکھیں۔
  4. اسلامی عقیدہ آخرت  کی اہمیت لکھیں۔
  5. ارکانِ اسلام سے کیا مراد ہے ؟
  6. زکوٰۃ کی اہمیت بیان کریں؟
  7. جہاداکبر سے کیا مراد  ہے؟
  8. منافقین کی تین نشانیاں لکھیے۔
  9. دہشت گردی کے اسباب لکھیے؟

3۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

  1. حضور ﷺ کادروں پر رحمت تھے۔  مختصر وضاحت کیجیے۔
  2.  ترجمہ کیجیے ۔   (الجنۃ  تحت اقدام الامھاتِ)
  3. ذکر کے لغوی اور اصطلاحی معنی تحریر کریں۔
  4.   حضرت محمد ﷺ کی زندگی سے عفو و درگزر کی ایک مثال تحریر کیجیے ۔
  5. مکی سورتوں کی دو خصوصیات تحریر کریں؟
  6.   حدیث کے لغوی اور اصطلاحی معنی  تحریر کریں۔
  7. آیت مبارکہ کاترجمہ تحریر کریں۔
  8.  آیت کا ترجمہ کریں۔ (القد کان لکم فی اسول االلہ اسوۃ حسنہ )
  9. حدیث مبارکہ کا ترجمہ کریں۔ ( لا یو من احدکم حتیٰ یحب لا خیہ ما یحب لنفسہ)

(حصہ دوم)

4۔ ۔توحید کا مفہوم لکھیں۔ اور انسانی زندگی پر عقیدہ توحید کے اثرات تحریر کیجیے۔
والدین اور اولاد کے کوئی سے چار حقوق لکھیے۔
تدوینِ حدیث کے ادوار کو تفصیلاً بیان کریں۔