مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی بورڈ2017ء
گروپ-1
انٹر پارٹ-2
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- اُردو غزل کا پہلا دیوان کس نے لکھا؟
- سلطان محمد قلی قطب شاہ
- بہادر شاہ ظفر
- مولانا الطاف حسین حالی
- مرزا غالب
- پاکستان اقوام متحدہ کا ممبر بنا-
- 1950ء میں
- 1949ء میں
- ل1948ء میں
- 1947ء میں
- قومی معیشت اور عوام کی خوشحالی کے لیے ملکی و سائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا نام ہے-
- معاشی منصوبہ بندی
- معاشی خود کفالت
- تجارت
- صنعتی ترقی
- اقتصادی تعاون کی تنظیم کی بنیاد رکھی گئی؟
- 1985ء میں
- 1980ء میں
- 1975ء میں
- 1970ء میں
- ناول" توبہ العصوح " کے مصنف تھے۔
- مولانا الطاف حسین حالی
- ڈپٹی نذیر احمد
- مولانا ذکا اللہ
- مولانا شبلی نعمانی
- اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تناسب کے لحاظ سے ------------ملین روپے تھا۔
- کےٹو کا اصل نام ہے۔
- کارگل
- کیم ٹو
- کائٹ ٹو
- گوڈون آسٹن
- قرارداد مقاصد پاس ہوئی۔
- 1950ء میں
- 1949ءمیں
- 1948ءمیں
- 1947ءمیں
- مجلس شوریٰ ایوانوں پر مشتمل ہے۔
- وادی سندھ کی تہذیب کتنے سال پرانی ہے ۔
- 5000سال
- 2000سال
- 3000سال
- 4000سال
مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی بورڈ2017ء
گروپ-1
گھنٹے 1.45وقت:
(انشاٰئی)
کل نمبر:40
نوٹ: حصہ اول لازمی ہے۔ حصہ دوم سے کوئی دو(2) سوالات کے جوبات لکھئے۔
(حصہ اول)
2۔ کوئی چھ (6) سوالات کے محتصر جوابات تحریر کیجئے ۔
- لفظ پاکستان کب اور کس نے تجویز کیا؟
- سر سید احمد خان کی دو کتابوں کے نام تحریر کیجئے۔
- اتحاد یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟
- ریاست حیدرآباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
- پیمانہ کی تعریف کیجئے۔
- معاشی عدم توازن سے کیا مراد ہے؟
- شہریوں کے دو فرائض تحریر کیجئے۔
- مقننہ نکیا کام کرتی ہے؟
- اخلاق حقوق سے کیا مراد ہے؟
3 .کوئی چھ (6) سوالات کے محتصر جوابات تحریر کیجئے ۔
- پاکستان میں کون کون سے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں؟
- قدیم وادی سندھ کے لوگ کس طرح کے اوزار اور ہتھیار استعمال کرتے تھے؟
- اُردو زبان کے چار مستند شعراء کے نام لکھیں۔
- کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کریں۔
- قومی یکجہتی کے مشترکہ عناصر بیان کریں۔
- ملک کی قومی یکجہتی میں مشترکہ زبان کا کیا کردار ہوتا ہے؟
- معاشی منصوبہ بندی سے کیا مراد ہے؟
- زرعی ترقیاتی بینک کے قیام کے مقاصد لکھئے۔
- معاہدہ جنیواکب اور کن کے درمیان طے پایا؟
(حصہ دوم)
4. پاکستان کی چار ابتدائی مشکلات یعنی مہاجرین کی آمد ، اثاثوں کی تقسیم ، فوج کی تقسیم اور دریائی پانی کے مسائل کو تفصیل سے بیان کیجئے۔
5. ۔پاکستانی ثقافت کی نمایاں خصوصیات بیان کریں۔
6. ۔پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل چار رکاوٹیں بیان کریں نیز صنعتی ترقی کو بڑھانے کے لیے چار اقدامات بھی تجویز کیجئے۔