اسلامیات(لازمی)
ساہیوال بورڈ2017ء
گروپ-1
انٹر پارٹ-1
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

اسلامیات(لازمی)
ساہیوال بورڈ 2017ء
انٹر پارٹ-1
گروپ-1
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر   : 40

نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم  میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
2۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

  1. توحید سے کیا مراد ہے۔
  2. ۔شرک کی کوئی دو اقسام تحریر کیجئے۔
  3. ۔خاتم النبیین سے کیا مراد ہے۔
  4. عقیدہ آخرت کے دو اثرات لکھئے۔
  5. ۔دو ارکان اسلام کے نام لکھئے۔
  6. ۔زکوۃ کے چار مصارف تحریر کیجئے۔
  7. ۔بے روح نمازوں سے کیا مراد ہے۔
  8. ۔بیوی کے حقوق پر مختصرنوٹ لکھئے۔
  9. ۔دہشت گردی کی تعریف کیجئے۔

3۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

  1. ۔ترجمہ کیجئے۔
  2. ۔ذکر الٰہی کی اقسام تحریرکیجئے۔
  3. ۔استقلال کو لغوی معنی کیا ہے۔ اس کے متعلق آپﷺ کے کردار کی ایک مثال لکھئے۔
  4. ۔حضورﷺ نے مساوت کا عملی نمونہ پیش کیا ، دو مثالیں دیجئے۔
  5. ۔فقہ جعفریہ کی دو کتابوں(حدیث) اور ان کے مئولفین کے نام لکھئے۔
  6. ۔مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ کیوں ہوئی؟
  7. قرآن پاک کا اندازہ بیان  کیسا ہے۔
  8. ترجمہ کیجئے۔ (یا یھا الذین امنو کتب علیکم الصیام )
  9. حدیث کا ترجمہ کیجئے۔ (المؤمن اخو المؤمن کا لجسد الواحد ان شتکی شیئا منہ الم ذلک فی سائر جسدہ)

(حصہ دوم)
4-۔جہاد پر نوٹ لکھئے۔
5- ۔اللہ اور رسول ﷺ کی محبت و اطاعت بارے قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیل سے نssوٹ لکھئے۔
6- ۔قرآن مجید کی خوبیاں مفصل تحریر کیجئے۔