مطالعہ پاکستان (لازمی)
ساھیوال بورڈ2017ء
گروپ-1
انٹر پارٹ-2
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

مطالعہ پاکستان (لازمی)
ساھیوال بورڈ2017ء

گروپ-1
گھنٹے 1.45وقت:
(انشاٰئی)

کل نمبر:40

نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔  حصہ دوم میں کوئی دو(2) سوالات کے جوابات لکھئے۔
 
حصہ اوّل

2۔ کوئی چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔

  1. سر سید احمد خاں کے  قائم کردہ دو تعلیمی اداروں کے نام لکھئے۔
  2. تحریک خلافت کیدوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا؟
  3. تحریک خلافت نے اسٹیٹ بنک اف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
  4. بنیادی اُصولوں کی کمیتی کی دوسری رپورٹ کی دودفعات لکھئے۔
  5. اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟
  6. خطوط طول بلد کون سے خطوط ہیں؟
  7. وادی سے کیا مراد ہے
  8. وفاقی وزیر اور وزیر مملکیت میں فرق بیان کیجئے۔
  9. ڈینگی بخار کی  دو احتیا طی تدابیر لکھئے۔

3۔کوئی چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔

  1. کوئی سے دو تعلیمی اداروں کے نام تحریر کیجئے جو تحریک علی گڑھ کے نتیجے میں قائم ہوئے؟
  2. پاکستان کے دو مشہور  عرسوں کے نام لکھئے۔
  3. کشمیری زبان کا پانچوں دوربیان کیجئے۔
  4. سندھی زبان کے دو مشہور شعراء کے نام لکھئے۔
  5. قومی یک  جہتی کے لئے کوئی سے دو ضروری عناصر  جے نا تحریر کیجئے۔
  6. پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حا ئل  دو رکاوٹیں تحریر کیجئے۔
  7. معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجئے۔
  8. خارجہ پالیسی کی تعریف کیجئے۔
  9. وزارت خارجہ کیا فرائض سر انجام دیتی ہیں؟

حصہ دوم

نوٹ: مندرجہ ذیل سوالات میں سے صرف دو کے جوابات لکھئے۔
اس خطے کے حوالے سے پاکستان کے محل وقو ع  کی اہمیت بیان کیجئے۔
پاکستان کی ثقافت  کی نمایاں خصو صیات بیان کیجئے۔
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات  کی وضاحت کیجئے۔

مطالعہ پاکستان (لازمی)
ساھیوال بورڈ2017ء
انٹر پارٹ-1
2 گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10

نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

مطالعہ پاکستان (لازمی)
ساھیوال بورڈ2017ء
انٹر پارٹ-1

گروپ-2
وقت:1:45منٹ
(انشائی طرز)

کل نمبر:40

نوٹ:حصہ اوّل لازمی ہے۔ حصہ دوم میں کوئی دو(2) سوالات کے جوابات لکھئے۔

(حصہ اوّل)

2۔ کوئی چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔

  1. تحریک خلافت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا؟ کوئی سے دو تحریر کیجئے۔
  2. قرارداد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کیجئے۔
  3. قائداعظیم  نے 11 اکتوبر 1947ء کو سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کیا فرما یا؟
  4. میپ پروجیکشن کسے کہتے ہیں؟
  5. پاکستان کے چار مو سموں کے نام تحریر کیجئے۔
  6. 1973 آیئن کے مطابق "مسلمان" کی تعریف بیام کیجئے۔
  7. دو اخلاقی حقوق کی وضاحت کیجئے۔
  8. سپریم کورٹ کے دو اختیارت تحریر کیجئے۔
  9. ڈینگی بخار کو ہڈی توڑ بخار کیوں کہا جاتاہے؟

3۔ کوئی چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔

  1. ثقافت کی تعریف کیجئے۔
  2. پاکستان میں منائے جانے والے دو اسلامی تہواروں  کے نام تحریر کیجئے۔
  3. کشمیری زبان کا بانچواں دور بیان کیجئے۔
  4. پشتو زبان کی شاعری کے موضوعا ت کیا ہے
  5. قومی یک جہتی سے کیا مراد ہے؟
  6. معاشی منصوبہ  بندی کی تعریف کیجئے۔
  7. بھاری  صنعت سے کیا مراد ہے؟
  8. خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
  9. قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟

(حصہ دوم)

4.مندرجہ ذیل سوالا ت میں سے کوئی سے دو کے جوابات لکھئے۔
خطے میں پاکستان کے محل و وقو ع کی اہمیت بیان کیجئے۔
قرارداد مقاصد کے نکات پر بحث کیجئے۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اُصول بیان کیجئے۔