اسلامک ایجوکیشن
سرگودھا 2017
انٹرپارٹ 1
پہلا  گروپ
وقت :15 منٹ
معروضی  طرز
کل نمبر :10

نوٹ : ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات ا،ب،ج ،د دیے گئے ہیں ۔درست جواب کا انتخاب کریں ۔

اسلامک ایجوکیشن
سرگودھا 2017
انٹرپارٹ 1
پہلا  گروپ
وقت :40 منٹ
انشائیہ  طرز
کل نمبر :40

نوٹ : حصہ اول لازم ہے۔حصہ دوم سے کوئی سے دو سوالات کے جوابات دیں۔
2. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں۔

  1. ذات میں شرک سے کیا مراد ہے ۔
  2.  انبیاء کی خصوصیت بشریت  سے کیا مراد ہے ۔
  3. قرآن مجید ایک عالمیگر کتاب ہے  ۔ وضاحت کریں ۔
  4. عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر دو اثرت لکھیں ۔
  5. روزہ کے دو اجتماعی فوائد لکھیں ۔
  6.  حج مقول سے کیا مراد ہے۔
  7. شیطان کے خلاف جہاد کے خلاف وضاحت کریں ۔
  8. ہمسائیوںکی اقسام بیان کریں ۔
  9. دہشت گردی کو دور کرنے کے دو طریقے لکھیں ۔


3. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں

  1. رسول ﷺکافروں کیلئے بھی رحمت ہیں۔وضاحت کریں
  2. محمد ﷺ اور اپکے خاندان کی شعب ابی طالب میں محصوری کا واقعہ لکھیں  ۔
  3. اللہ تعالی ٰنے اخوت جیسی نعمت کا آیت مبارکہ میں کیا ذکر فرمایا ہے ۔
  4. ذکر کے افضل ترین شکل نماز ہے ۔وضاحت  کریں
  5. نبی کریم ﷺ کے آخری حج کے بارے میں چار سطور تحریر کریں ۔
  6. صحاح ستہ سے کیا مراد ہے ؟
  7. قرآن کا انداز بیان تحریر کریں  ۔
  8. ان اللہ یامربالعدل والا حسان کا ترجمہ کریں ۔
  9. حدیث  کا ترجمہ کریں    الجنۃ تحت اقدام الا مھات ۔


حصہ دوم

شرک سے کیا مراد ہے اور شرک کی اقسام بیان کریں ۔

5۔ محاسن اخلاق سے دیانداری اور ایفائے عہد کو تفصیلا تحریر کریں ۔

6. قرآن مجید کی ترغیب اور جمع وتدفین پر نوٹ لکھیں  ۔

اسلامک ایجوکیشن
سرگودھا 2017  
انٹرپارٹ 1
دوسرا    گروپ
وقت :15 منٹ
معروضی  طرز
کل نمبر :10

نوٹ : ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات ا،ب،ج ،د دیے گئے ہیں ۔درست جواب کا انتخاب کریں ۔

اسلامک ایجوکیشن
سرگودھا بورڈ 2017
انٹرپارٹ 1
دوسرا گروپ
وقت :15 منٹ
انشائیہ  طرز
کل نمبر :40

نوٹ : حصہ اول لازم ہے۔حصہ دوم سے کوئی سے دو سوالات کے جوابات دیں۔
2. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں۔

  1. شرک کے تین اقسام بیان کریں ۔
  2. انبیاء کی چار خصوصیت لکھیں  ۔
  3. حفاظت قرآن کی مختصر وضاحت کریں   ۔
  4. ختم نبوت کے بارے میں ایک حد یث کا ترجمہ لکھیں   ۔
  5. رمضان اور قرآن کے تعلق کو واضح کیجئے  ۔
  6. زکوۃ کی ادائیگی کے دو اصول لکھیں  ۔
  7. اللہ کی محبت کے بارئے میں ایک آیات کا تر جمہ لکھیں ۔
  8. دو رزائل اخلاق اور دو اخلاق حسنہ کے نام لکھیں ۔
  9. حصول امن کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے ۔

3. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں

  1. ذکر کے متعلق  ایک آیت کا ترجمہ لکھیے  ۔
  2.  تسبیح فاطمہؓ تحریر کریں ۔
  3. مقاطعہ بنی ہاشم سے کیا مراد ہے ۔
  4. رشتہ مواخات کا مفہوم تحریر کریں ۔
  5. حدیث سے کیا مراد ہے۔
  6. صحاح ستہ کی تعریف کریں ۔
  7. دو اسماءقرآن تحریر کریں  ۔
  8.   آیت کا ترجمہ کیجئے.
    لن تنالو الرحتی تنفقوامماتحبون ۔
  9. ماعال من اقتصد حدیث کا ترجمہ کریں ۔

حصہ دوم

4. انسانی زندگی پر عقیدہ آخرت کے اثرات تحریر کریں ۔
5.والدین اور اولاد کے حقوق بیان کریں ۔
6. حدیث سے کیا مراد ہے ۔حدیث کی دینی حیثیت واضح کریں ۔