1 گروپ-
انٹر پارٹ-2
سر گودھابورڈ2017ء
مطالعہ پاکستان (لازمی)
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- قرار داد لاہور آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں کب منظور کی گئی۔
- قیام پاکستان کے وقت ریاست حیدرآباد دکن میں کس قوم کی اکثریت تھی۔
- کے-ٹو کا اصل نام کیا ہے۔
- گوڈن آسٹن
- کیم ٹو
- کائٹ ٹو
- کارگل
- قرادا دمقاصد پاس ہونے کا سن۔
- مجلس شوری کتنے ایوانوں پر مشمتل ہے۔
- ہڑپہ کے کھنڈر رات کس ضلع میں واقع ہیں۔
- ملتان
- اوکاڑہ
- لاہور
- ساہیوال
- اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں۔
- پاکستان معرض وجود میں آنے پر رابطے کی زبان۔
- زیادہ تر خشک میوہ جات پاکستان کے کس صوبے میں کاشت ہوتے ہیں۔
- خیبر پختونخوا
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- بھارت اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدہ ہونے کا سن
1 گروپ-
انٹر پارٹ-2
سر گودھابورڈ2017ء
مطالعہ پاکستان (لازمی)
(انشائی طرز)
وقت: 1.45گھنٹے
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کریں
- آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے کوئی دو مقصد تھریر کریں۔
- کانگرس کی بنیاد کب اور کس نے رکھی۔
- قائداعظم نے طلبا ء کو کیا نصیحت کی۔
- میپ پرو جیکشن کسے کہتے ہیں۔
- پاکستان میں کتنے سطح مر تفح ہیں۔ نام بھی لکھئے۔
- اللہ تعالئ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے۔
- فرائض سے کیا مراد ہے۔
- سپریم کورٹ کے دوآختیارات لکھئے۔
- مچھر کی کونسی قسم ڈینگی پھیلاتی ہے۔
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کریں
- پاکستان میں قومی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔
- سندھی زبان کے چار شعراْ کے نام لکھئے؟
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں؟
- ثقافت کی تعریف کیجئے؟
- گندھا را تہذیب کا مرکز کہاں ہے؟َ
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجئے؟
- پاکستان کے اہم چار درآمدات کے نام لکھئے۔
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو مقاصد تحریر کیجئے۔
- انتظامی تکون سے کیا مراد ہے؟
حصہ اول
نوٹ۔ کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
4۔ نظریہ پاکستان کے اجزائے تر کیبی بیان کریں۔
5۔ حضرت عمر کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات بیان کریں۔
6۔ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے تعلقات کا جائزہ لیجئے۔
2 گروپ-
انٹر پارٹ-2
سر گودھابورڈ2017ء
مطالعہ پاکستان (لازمی)
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- 1946ء کی عبوری حکومت میں کتنے مسلم لیگی وزاراء شامل تھے۔
- بھارتی افواج نے حیدر آباد دکن پر کب حملہ کیا۔
- 11 ستمبر 1948
- 10 اگست 1947
- 5 مارچ 1964
- 11 اپریل 1948
- کو ہستان ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔
- نانگا پربت
- ترچ میر
- ملکہ پربت
- ایورسٹ
- دستور پاکستان 1973ء کا نفاذ کب ہوا۔
- 23 مارچ
- 14 اگست
- 8 جون
- 27 اکتوبر
- ملک کا سربراہ ہے؟
- فوج کا سربراہ
- وزیراعظم
- صدر
- گورنر
- ہڑپہ کے کھنڈارات کس ضلع میں واقع ہیں۔
- ملتان
- اوکاڑہ
- لاہور
- ساہیوال
- شاعری کے مجموعہ " شاہ جو رسالہ" کے شاعر کا نام ہے۔
- خوشحال خان خشک
- وارث شاہ
- مخدوم محمد ہاشم
- شاہ عبدالطیف بھٹائی
- "مشترکہ زبان سے کوئی چیز اہم نہیں ہے جو کہ قومی اتحاد پیدا کرے" یہ کس کا قول ہے۔
- قائد اعظم
- ھلٹن
- ریمزے میور
- علامہ اقبال
- زیادہ تر خشک میوہ جات پاکستان کے کس صوبے میں کاشت ہوتے ہیں۔
- خیبر پختونخوا
- پنجاب
- سندھ
- بلو چستان
- پاکستان کو آزادی کے بعد سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا۔
- سعودی عرب
- ترکی
- افغانستان
- ایران
2 گروپ-
انٹر پارٹ-2
سر گودھابورڈ2017ء
مطالعہ پاکستان (لازمی)
کل نمبر:40
(انشائی طرز)
وقت:1.45 گھنٹے
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کریں۔
- کرپس مشن کی دو تجاویز تحریر کریں۔
- کس نے اور کہاں قرارداد پاکستان پیش کی۔
- قائد اعظم نے طلبا ء کو کیا نصحیت کی۔
- پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کریں۔
- پاکستان کا محل وقوع بیان کریں۔
- شہریوں کے دو سیاسی حقوق تحریر کریں۔
- اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے۔
- صوبائی اسمبلی کے دو اختیارات تحریر کریں۔
- ڈینگی بخار کی دو احتیاطی تدابیر لکھئے۔
3۔ درج ذیل مین سے کوئی سے چھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کریں۔
- ثقافت کی تحریف کیجئے۔
- پاکستان میں منائے جانے والے دو اسلامی تہواروں کے نام لکھئے۔
- شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے اپنے شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو کیا پیغام دیا۔
- سندھی زبان کے دو شعراء کے نام لکھئے۔
- قومی یک جہتی کے حوالے سے مشترکہ مذہب کا کیا مطلب ہے۔
- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے۔
- پاکستان کی دو اہم درآمدات کے نام لکھئے۔
- قومی سلامتی سے کیا مراد ہے۔
- وزارت خارجہ کیا فرائض سر انجام دیتی ہے۔
حصہ دوم
نوٹ۔ کوئی سے دو سوالات کا جوابات تحریر کریں۔
4۔ قائداعظم کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجئے۔
5۔ اچھے نظام حکومت کی دس خصوصیات بیان کیجئے۔
6۔ پاکستان اور چین کے تعلقات کا جائزہ لیجئے۔